نیا کوٹہ حاصل کرنیوالی63کمپنیوں کو تصدیق شدہ آر ایل لیٹر جاری

  نیا کوٹہ حاصل کرنیوالی63کمپنیوں کو تصدیق شدہ آر ایل لیٹر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2019ء کی بکنگ کے آخری دن نیا کوٹہ حاصل کرنیوالی 101کمپنیوں میں سے 63کمپنیوں کو تصدیق شدہ آر ایل لیٹر جاری،حج آپریشن مکمل ہونے میں 10دن باقی، 63کمپنیوں نے ملٹی پل ویزہ کیلئے اعتماد کارپوریشن میں پاسپورٹ جمع کرا دئیے،کب سعودی عرب جائیں گے،کم وقت میں کیسے مکہ،مدینہ،عزیزیہ کی عمارتیں حاصل کریں گے،حج ٹریننگ پروگرام کرکے 8دن میں حجاز مقدس روانہ ہوں گے،خدشات جنم دینے لگے،نیا کوٹہ حاصل کرنے والے شدید اضطراب کا شکار،نئے اور پرانے ٹورز آپریٹرز نے فائلز جمع کرانے کے لیے مزید وقت مانگ لیا،فروری میں حج پالیسی2019ء دینے کے بعد 10جولائی کے بعد کوٹہ الاٹ کرنا لمحہ فکریہ ہے تاریخ میں توسیع کی جائے حج آرگنائزر کا مطالبہ۔
آر ایل

مزید :

صفحہ آخر -