المکہ سلیمان کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

  المکہ سلیمان کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)المکہ سلیمان کا حج ٹریننگ پروگرام آج کراؤن بنکویٹ ہال جی ٹی روڑ شالامار میں ہو گا،پروگرام صبح9بجے شروع ہو گا،چیف ایگزیکٹو محمد احمد مغل نے تما م عازمین کو پروگرام میں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔
تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -