فیصل آباد حج عمرہ سروسز کے عازمین  کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ روانہ

  فیصل آباد حج عمرہ سروسز کے عازمین  کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)فیصل آباد حج عمرہ سروسز کے عازمین کا پہلا قافلہ چیف ایگزیکٹو الحاج مشتاق شیخ کی قیادت میں فیصل آباد سے مدینہ منورہ روانہ،فیصلہ آباد حج عمرہ سروسز کے عازمین 25ذو القعد تک مدینہ منورہ میں قیام کریں گے۔
قافلہ روانہ

مزید :

صفحہ آخر -