ایپل کی چپ ساز کمپنی انٹل  کی خریداری کیلئے بات  چیت اگلے مرحلے میں داخل

   ایپل کی چپ ساز کمپنی انٹل  کی خریداری کیلئے بات  چیت اگلے مرحلے میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(آن لائن)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی چپ ساز کمپنی انٹل کی خریداری بارے بات چیت اگلے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔وال سٹریٹ جرنل نے سودے سے واقف افراد کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی چپ ساز کمپنی کی خریداری کے حوالے سے بات چیت اگلے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، توقع ہے کہ یہ سودا ایک ارب ڈالر یا اس سے زیادہ میں طے پاسکتا ہے-
 اس کا فیصلہ آئندہ ہفتے تک ہونے کا امکان ہے

مزید :

کامرس -