شاگرد کے قتل میں ملوث درزی کی درخواست ضمانت منظور

شاگرد کے قتل میں ملوث درزی کی درخواست ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے شاگرد کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث درزی محمد اعظم کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے ایک ایک لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض رہاکرنے کاحکم دے دیا۔درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ اس کا شاگردعابد اس کی اہلیہ سے تعلقات قائم کرنا چاہتا تھا،عابد قتل ہوگیاتو اس کے لواحقین نے جھوٹا الزام لگا کر درخواست گزار کے خلاف مقدمہ درج کروادیا،جس کا کوئی گواہ اورشہادت موجود نہیں۔

مزید :

علاقائی -