شمالی وزیرستان،میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، بچہ شدید زخمی

شمالی وزیرستان،میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، بچہ شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بنوں (این این آ ئی)شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقہ منظر خیل میں 12سالہ بچہ عبدالمتین دریاٹوچی میں سو کھی لکڑیاں جمع کررہا تھا کہ اچانک اُن کا پاؤں بارودی مواد پر آ گیا اور دھماکہ ہو گیا۔
زخمی بچے کو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم اُن کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
شمالی وزیرستان

مزید :

علاقائی -