کین کمشنر واجد علی کیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی

کین کمشنر واجد علی کیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہو رہائی کورٹ نے رمضان شوگر ملز کی طرف سے کسانوں کو گنے کی ادائیگیاں کرنے کی بنیاد پرکین کمشنر واجد علی کے خلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔درخواست گزاروں کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ 22 مئی 2019 ء کو گنے کی قیمت کی ادائیگیوں کے حوالے سے کین کمشنر کو فیصلہ کرنے کا حکم دیاتھا،عدالتی حکم کے باوجود گنے کی 70لاکھ سے زائد کی رقم کی ادائیگی نہیں ہوئی، گزشتہ روز عدالت کو بتایا گیا کہ کاشت کاروں کو گنے کی قیمت کی ادائیگی کروادی گئی ہے،جس پر عدالت نے درخواست ثمر آور قراردے کر نمٹا دی۔

مزید :

علاقائی -