ماڈل ٹرائل کورٹ نے11 مقدمات کے فیصلے سنادیئے

ماڈل ٹرائل کورٹ نے11 مقدمات کے فیصلے سنادیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کی ماڈل ٹرائل کورٹ کے جج ظفر فرید ہاشمی نے گزشتہ روز11 مقدمات کے فیصلے سنادیئے ہیں۔واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی ہدایات پر فاضل جج روزانہ مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں، گزشتہ روز ضلع کچہری ماڈل ٹرائل کورٹ میں 9 سال پرانے مقدمہ پر بھی فیصلہ سنایا گیاہے، اس مقدمہ میں 5 گواہان کے بیانات قلمبند کئے گئے، ماڈل ٹرائل کورٹ میں 10 مقدمات 2018 ء زیرسماعت تھے جن کے فیصلے بھی سنا دیئے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -