لوئر مال،مزدور فیکٹری میں کام کرتیکرنٹ لگنے سے جاں بحق

لوئر مال،مزدور فیکٹری میں کام کرتیکرنٹ لگنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپورٹر) لوئر مال کے علاقے میں فیکٹری میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 50 سالہ محنت کش جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بند روڈ پر واقع فیکٹری میں کام کے دوران محنت کش مقصود پنکھے سے کرنٹ کا زوردار جھٹکا لگنے کے باعث بے ہوش ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرنعش کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -