امریکی ثالثی کی پیشکش محض ایک قدم، پاکستان کو خود کچھ کرنا پڑیگا

    امریکی ثالثی کی پیشکش محض ایک قدم، پاکستان کو خود کچھ کرنا پڑیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے امریکہ کی ثالثی پیش کش محض ایک قدم ہے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان کو خود بہت کچھ کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہاکہ متفقہ قومی کشمیر پالیسی کی تشکیل کے لیے پارلیمنٹ اور پاکستان، مقبوضہ و آزاد کشمیر کی قومی و ملی قیادت سے مشاورت انتہائی ضروری ہے کشمیر کی خصوصی اہمیت کے پیش نظر ایک نائب وزیر خارجہ محض امور کشمیر کے لیے مقرر کیا جائے اور اس ھوالے سے حکومت پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے ساتھ بھی مشاورت کا سلسلہ شروع کرے اورا سمبلی کو بھی فی الفور اعتماد میں لے۔
فرید احمد پراچہ

مزید :

صفحہ اول -