مریم نوازآج پریس کانفرنس کریں گی

مریم نوازآج پریس کانفرنس کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف آج (بدھ) شام چار بجے مسلم لیگ (ن)کے مرکزی دفتر 180 ایچ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کریں گی۔
مریم نواز  

مزید :

صفحہ اول -