پنجاب کی چار یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر تعینات

پنجاب کی چار یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب حکومت نے صوبہ کی چار یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر تعینات کردئیے ہیں ڈاکٹر شاہد کمال وائس چانسلر جی یونیورسٹی فیصل آباد تعینات۔ڈاکٹر شبر عتیق وائس چانسلر گجرات یونیورسٹی تعینات۔ ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور تعینات اور ڈاکٹر طارق محمود یونیورسٹی آف نارووال کے وایس چانسلر تعینات کیا گیا ہے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد وایس چانسلر تقرری کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔