طیب اکیڈمی‘ شیراکوٹ بند کے طلبہ وطالبات کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

طیب اکیڈمی‘ شیراکوٹ بند کے طلبہ وطالبات کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)طیب اکیڈمی‘ شیراکوٹ بند روڈ‘لاہور کے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہور اور مدرسہ معاذ بن جبل‘ نوازموڑ‘باگڑیاں‘لاہورکے طلباء اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریہئ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے مدرسہ نعیمیہ نور القرآن ودیگر سکولوں کا وزٹ کیا۔


خلفائے راشدین گنج بازار‘ مغلپورہ‘لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد111تھی۔