نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کے نیٹ بال ورلڈ کپ جیتنے پر جمی نیشم جھوم اٹھے    

    نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کے نیٹ بال ورلڈ کپ جیتنے پر جمی نیشم جھوم اٹھے    

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(آئی این پی) نیوزی لینڈ کی ٹیم نے آخرکار ورلڈ کپ جیت کر تاریخ رقم کردی۔تفصیلات کے مطابق انگلش سرزمین پر نیوزی لینڈ کی مرد ٹیم کو ورلڈ کپ نہ جیت سکی البتہ ان کی خواتین ٹیم نے نیٹ بال کا ورلڈ کپ جیت لیا۔کیوی ویمن نیٹ بال کی ٹیم کی کامیابی پر نیوزی لینڈ کے کرکٹرز بھی خوشی سے جھوم اٹھے۔کیوی کرکٹر جمی نیشم نے ویمنز نیٹ بال ٹیم کے ساتھ جیت کا بھرپور جشن منایا اور کرکٹ بھی کھیلی۔