امتیاز خان وزیر اعلیٰ کے پروٹوکول آفیسر مقرر

امتیاز خان وزیر اعلیٰ کے پروٹوکول آفیسر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا حکومت نے امتیاز خان کو وزیر اعلیٰ کا پروٹوکول آفیسر مقرر کر دیا ہے۔ وہ اس سے قبل محکمہ انتظامیہ کے پروٹوکول آفیسر تھے اور اپنے شعبہ میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ امتیاز خان کو اسی تجربہ کے پیش نظر صوبائی حکومت نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں وزیر اعلیٰ کا پروٹوکول آفیسر مقرر کیا ہے۔