حاجی نیک رحیم انتقال کرگئے

حاجی نیک رحیم انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ سی اینڈڈبلیومالاکنڈکے ریٹائرڈ روڈ انسپکٹر حاجی نیک رحیم ساکن ڈھیری جولگرام بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ محکمہ نادارکے اہلکارسلمان رحیم اوررحیم ہسپتال کے ڈائریکٹر محمدرحیم کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔