محکمہ ایکسائز نے شہبازشریف کی چار گاڑیاں بلاک کر دیں

محکمہ ایکسائز نے شہبازشریف کی چار گاڑیاں بلاک کر دیں
محکمہ ایکسائز نے شہبازشریف کی چار گاڑیاں بلاک کر دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے مراسلے پر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے نام پر رجسٹرڈ وزیر استعمال چار گاڑیاں LEF-08-5100، LEB-10-1957، LEE-14-9696، ؒؑLEF-14-5151بلاک کردی گئیں۔ شہباز شریف کی پراپرٹیز کسی کے نام پر ٹرانسفر نہیں ہوسکین گی۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ جائیدادوں اور گاڑیوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ تیار کرکے نیب کو ارسال کرے گا۔