وزیراعظم کے کامیاب دورے نے اپوزیشن کی بولتی بندکردی،شہبازگل

وزیراعظم کے کامیاب دورے نے اپوزیشن کی بولتی بندکردی،شہبازگل
وزیراعظم کے کامیاب دورے نے اپوزیشن کی بولتی بندکردی،شہبازگل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے کامیاب دورے نے اپوزیشن کی بولتی بندکردی،عمران خان نے دلیری سے امریکاکے سامنے اپناکیس لڑا،ترجمان وزیرعلیٰ پنجاب کا کہناہے کہ کرپٹ جماعتیں 25جولائی یوم احتساب کے طورپریادرکھیں گی،ریلی کی آڑمیں اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ کرناچاہتے ہیں،مستردشدہ ٹولہ جمہوریت کے نام پرکرپشن اورچوری بچاناچاہتاہے،شہبازگل نے کہا کہ کرپٹ لیگ نے ہمیشہ سرکاری خرچے پرجلسے کیے، یقین ہے کل کاشوبری طرح فلاپ ہوگا۔