سٹیٹ بینک نے بینک آف پنجاب کے صدرکو برطرف کردیا

سٹیٹ بینک نے بینک آف پنجاب کے صدرکو برطرف کردیا
سٹیٹ بینک نے بینک آف پنجاب کے صدرکو برطرف کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک آف پنجاب کے صدرکو برطرف کردیا،طالب رضوی کو فٹ اینڈپراپر معیارپرپورانہ اترنے پر برطرف کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک آف پنجاب کے صدرکو برطرف کردیا،طالب رضوی کو فٹ اینڈپراپر معیارپرپورانہ اترنے پر برطرف کیا گیا ہے،طالب رضوی کو حکومت پنجاب نے تعینات کیا تھا، طالب رضوی کو اپریل میں صدر اور سی ای او تعینات کیاگیا تھا۔