شہباز گل کی اپوزیشن پر تنقید

شہباز گل کی اپوزیشن پر تنقید
شہباز گل کی اپوزیشن پر تنقید

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ ملکی ادارے تو پہلے ہی آپ بند کراچکے ہیں اور سب کچھ گروی رکھواچکے ہیں،اپوزیشن میں بیٹھ کر بھی قومی اداروں کا پیچھا نہیں چھوڑا۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کےخلاف منی لانڈرنگ، کک بیکس اور دیگر کرپشن کے کیسسز ہیں۔شہباز گل نے کہا کہ نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس، یونیورسٹی آف پنجاب گجرات کیمپس کے کنٹریکٹ غیرقانونی طور پر الاٹ کئے گئے۔

مزید :

قومی -