فراڈ کیس،ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 اگست تک توسیع

فراڈ کیس،ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 اگست تک توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے آن لائن ٹریڈ کے نام پر 27 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں ملوث تین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 اگست تک توسیع کر دی،عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب پراسیکیوٹر سے ریفرنس متعلق رپورٹ رپورٹ طلب کر لی ہے نیب کا موقف ہے کہ ملزمان پر آن لائن سرمایہ کاری کے نام پر عوام سے کروڑوں روپے لوٹنے کا الزام ہے۔

مزید :

علاقائی -