نوکریوں کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والا جعلی افسر گرفتار

نوکریوں کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والا جعلی افسر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کرائم رپورٹر) معصوم لوگوں کو نوکریوں کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والا جعلی افسر گرفتار کر لیا گیا. اسلام پورہ پولیس نے معصوم لوگوں کو نوکری کا جھانسہ دیکر لوٹنے والا ملزم گرفتار کرلیا. ملزم ممتاز کے قبضہ سے نوکری کا لالچ دیکر ہتھیائی گئی4 لاکھ رقم برآمد ہوئی مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -