بھائی نے بھائی کو گولی مار دی

بھائی نے بھائی کو گولی مار دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کر ائم رپو رٹر) معمولی تنازعہ پر ایک بھائی نے طیش میں آکر فائرنگ کر کے دوسرے بھائی کو زخمی کردیا زخمی نوریز کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ ملزم علی حیدر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -