4رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

4رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار رکنی موٹرسائیکل چور گینگ کو گرفتار کرلیاعلی حسن، یامین، سکندر اور وحید شامل کے قبضہ سے 6موٹر سائیکلیں، جنریٹر، ہزاروں روپے نقدی، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد ہوا ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -