محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے 6کینال اراضی واگزار کروالی

محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے 6کینال اراضی واگزار کروالی

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کارروائی کرتے ہوئے دس کروڑ روپے مالیت کی 6 کینال قیمتی اراضی واگزار کروا لی ہے بتایا گیا ہے کہ ہربنس پورہ کے علاقے ندیم پارک اور مدینہ ٹاؤن میں قبضہ مافیا میں پانچ کینال اور ایک کینال کے سرکاری پلاٹ پر قبضہ کر رکھا تھا محکمہ اینٹی کرپشن نے قبضہ مافیا کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -