2مشکوک افراد گرفتار

2مشکوک افراد گرفتار

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ کاہنہ اور تھانہ باغبانپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -