چوروں نے تاجر کی گاڑی سے بیٹری چوری کرلی

چوروں نے تاجر کی گاڑی سے بیٹری چوری کرلی

  

لاہور (پ ر) چوروں نے تاجر کی گاڑی سے بیٹری چوری کرلی تفصیلات کے مطابق عمر اسحاق بٹ کے مکان نمبر16 گلی نمبر19 دیو سماج روڈ اسلام پورہ لاہور سے گلی میں کھڑی گاڑی سے چوروں نے بیٹری چرالی جس پر تاجر نے سی سی ٹی وی کیمرہ لگوایا اور نئی بیٹری لگوائی جسے چور دوبارہ چراکرلے گیا لیکن اس بار چور کی ویڈیو کیمرے میں محفوظ ہوگئی اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے چور کی تلاش شروع کردی

مزید :

علاقائی -