سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر نیوالے 3ملزمان گرفتار

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر نیوالے 3ملزمان گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مصری شاہ پولیس نے علاقے میں اسلحہ کی نمائش کرکے خوف و ہراس پھیلانے والے 3 ملزمان جوادبٹ، قیصر بٹ کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے ناجائزاسلحہ برآمدکر لیا ہے ملزمان کے خلاف تھانہ مصری شاہ میں مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ہے سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ کی ویڈیوز اپلوڈ کرکے خوف و ہراس پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جارہا ہے نشاندہی پر فوری کارروائی ہوگی۔

مزید :

علاقائی -