وزیر اعلیٰ نے صوبے میں بلا تفریق ترقیاتی کام کرائے

وزیر اعلیٰ نے صوبے میں بلا تفریق ترقیاتی کام کرائے

  

لاہور (سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما میاں جاوید علی نے کہا ہے کہ وزیراعلی نے صوبے میں بلاتفریق ترقیاتی منصوبوں کے جال پھیلا کر محرومیوں کے خاتمے کیلئے تاریخی کردار ادا کیا۔ جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی محرومیوں کو دورکیا۔

دور کرنے کیلئے ڈیرہ غازی خان میں ہسپتال، سکولز و دیگر فلاحی اقدامات کے انتہائی دور رس نتائج مرتب ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -