18غیر قانونی عمارتیں مسمار

18غیر قانونی عمارتیں مسمار

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں میں کارروائی کر کے تعمیراتی قواعد کی خلاف ورزی میں بنائی جانے والی 18غیر قانونی عمارتیں مسمار کردیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -