پنجاب یونیورسٹی سے ایک امیدوار کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

پنجاب یونیورسٹی سے ایک امیدوار کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  

لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی نے محمد عبداللہ ولدمحمدافضل اعوان کو سوشیالوجی کے مضمون میں ان کے’خواندگی صحت کا ذاتی صحت کی خود درجہ بندی اورداخلی عافیت کے ساتھ تعلق‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -