حکومتی ارکان کے ہوتے ہوئے اچھرہ کچر ا کنڈی بن گیا،سجاد نذیر

حکومتی ارکان کے ہوتے ہوئے اچھرہ کچر ا کنڈی بن گیا،سجاد نذیر

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری سجاد نذیر اور عاقب سرور پیا نے کہا ہے کہ اچھرہ رحمان پورہ لاہور کا وہ علاقہ کہ جہاں کا ایک وفاقی وزیر ہے اور صوبائی وزیر بھی ہے مگر اس کے باوجود یہ علاقہ کچرا کنڈی میں تبدیل ہو چکا ہے لاہور کے علاقہ اچھرہ ریڑھی والا بازار کے لوگوں کو وفاقی وزیر شفقت محمود اور صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل کرکے رکھ دیا ہے

نئے پاکستان میں پی ٹی آئی کے وزیروں کی اپنی حالت تو بدل گئی ہے مگر عوام کی حالت کو تو انہوں نے پہلے سے بھی کئی زیادہ خراب کردیا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -