ناپ تول کے پیمانوں میں ہیرا پھری،15پٹرول پمپ سیل
لاہور(اپنے نمائند ے سے)پورٹ کرپشن ایپ پر موصول شکایات پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن احمر سہل کیفی کی ہدایت پر گذشتہ روز پٹرول پمپس پر ناپ،کوالٹی اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا گیا ناپ میں کمی ثابت ہونے پر 5 پٹرول پمپس کو سیل کردیا گیا فیضی فلنگ اسٹیشن گلشن راوی اور عالم پٹرولیم سمن آباد کو سیل کر دیا گیاعلامہ اقبال ٹاؤن کے تین پٹرول پمپس کو سیل کیا گیا۔
چناب فل اسٹیشن، لاہور گیسولین اور فائن فیول سروسز علامہ اقبال ٹاون کو سیل کر دیا گیا۔