اشرف جلالی کے چھوٹے بھائی مفتی عابد جلالی انتقال کر گئے

  اشرف جلالی کے چھوٹے بھائی مفتی عابد جلالی انتقال کر گئے

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک لبیک یارسول اللہ ؐ کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کے برادر اصغر مرکزی رہنما تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ و بانی تحریک فکر رضا شیخ الحدیث مناظر اسلام، شیر اہلسنت، حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عابد جلالی خلیفہ مجاز بریلی شریفخالق حقیقی سے جا ملے، نماز جنازہ آج بعد نماز جمعتہ المبارک تقریبا سہ پہر:00 4بجے مرکز صراط مستقیم تاج باغ فیز iiiلاہور میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -