لاک ڈاؤن سے کاروبار کی بندش کے خلاف بھرپور احتجاج کرینگے،لالہ یاسر

لاک ڈاؤن سے کاروبار کی بندش کے خلاف بھرپور احتجاج کرینگے،لالہ یاسر

  

لاہور (سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے سیکرٹری جنرل لالہ یاسر نصیر نے کہا ہے کہ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان تاجروں کے حقوق کی پاسدار اور امنگوں کی نمائندہ جماعت ہے، لالہ یاسر نصیر نے مزید کہا کہ ملک بھر کے ریسٹورنٹس ہوٹلز شادی ہال،مارکیز،بیوٹی پارلرز،جم ٹورازم ٹریول انڈسٹری، اسکولز، تعلیمی ادارے و دیگر تمام کاروباری بندشوں کے خلاف وفاقی دارلحکومت میں بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -