شین ہی چرچ آفجیزز کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے،مذہبی رہنما

  شین ہی چرچ آفجیزز کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے،مذہبی رہنما

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)ملک کے معروف مذہبی سکالرز علامہ مبشر نقوی،ڈہن آف کتٹھڈل شاہد معراجِ، مندر بال ناتھ کے پجاری پنڈت بھگت لال،سردار کلیان سنگھ،انجمن ترقی پسند مصنفین لاہور کے سیکرٹری جنرل حسین شمں،سماجی کارکن آمنہ ملک اور فراز الحق ترجمان شین چین جی چرچ آف جیزز پاکستان نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شین چین جی چرچ آف جیزز کے سربراہ مسٹر مین ہی لی کے کہنے پر چار ہزار اراکین کی طرف سے خون کا پلازمہ عطیہ کرکے خدمت خلق کی بہترین مثال قائم کی گئی ہے لیکن شرپسند عناصر شین چین جی چرچ آف جیزز پر کورونا وائرس پھیلانے کا بے بنیاد الزام لگا رہے ہیں ہم ان الزامات کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

اور مطالبہ کرتے ہیں شین چین جی چرچ کے خلاف امتیازی سلوک بند کیا جاے ورنہ بھرپور احتجاج کیا جاے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -