پوسٹ ڈیپارٹمنٹ کے ڈی جی ملازمین کی ترقی کیلئے کوشاں رہیں گے،جمیل شاہد

پوسٹ ڈیپارٹمنٹ کے ڈی جی ملازمین کی ترقی کیلئے کوشاں رہیں گے،جمیل شاہد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)آل پاکستان پی ایم جی آفس لاہور یونین کے آعلیٰ عہدیداروں عبدالغفار فاروقی سرکل صدر جمیل شاہد، جنرل سیکرٹری نعیم اقبال، فنانس سیکرٹری نے رانا اخلاق احمد کو پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ کا ڈائریکٹر جنرل مقرر ہونے پر دل کی گہرائی سے مبارک باد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیا کے وہ ڈیپارٹمنٹ کی ترقی اور ملازمین کی بہتری کے لیے یونین کا بھرپور ساتھ دیں گے۔