خام مال کی قیمت بڑھنے سے صنعتیں متاثر ہو رہی ہیں

    خام مال کی قیمت بڑھنے سے صنعتیں متاثر ہو رہی ہیں

  

لاہور (سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ عام آدمی کی قوت خرید جواب دے چکی ہے۔ خام مال میں کئی گنا اضافے نے صنعتکار کی لاگت بڑھادی ہے جس سے تاجر اور خریدار شدید متاثر ہورہے ہیں۔ عیدالاضحی کی تیاریوں میں روایتی جوش و جذبہ بھی نظر نہیں آرہا کرونا وائرس نے کاروبار تباہی کے دہانے پہنچادیئے تو رہی سہی کسر مہنگائی نے نکال دی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -