پیپلز پارٹی نے نیب قوانین سے متعلق نئی ترامیم تیار کرلیں،ذرائع کا دعویٰ

پیپلز پارٹی نے نیب قوانین سے متعلق نئی ترامیم تیار کرلیں،ذرائع کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین سے متعلق ترامیم تیار کر لی ہیں، اس اہم معاملے پر بلاول بھٹو کی پارٹی رہنماؤں سے اہم مشاورت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی سے ملاقات کرنے والوں میں شیری رحمان، فاروق نائیک اور مصطفی نواز کھوکھر شامل تھے جبکہ فاروق نائیک نے نیب قوانین میں ترامیم کے معاملے پر بلاول بھٹو کو بریفنگ دی۔
نئی ترامیم

مزید :

صفحہ اول -