وفاقی حکومت کا عید الاضحی پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ

  وفاقی حکومت کا عید الاضحی پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے عید الاضحی پر 3 دن کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے بتایا کہ عید پر 3 دن کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چھٹیاں جمعہ 31 جولائی، ہفتہ یکم اگست اور اتوار 2 اگست کی ہوں گی۔خیال رہے کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ یکم اگست بروز ہفتہ ہوگی۔

چھٹیاں

مزید :

صفحہ اول -