سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے پتے کا آپریشن کامیاب

  سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے پتے کا آپریشن کامیاب

  

ریاض (آئی این پی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرجری کامیاب ہوگئی۔سعودی خبرایجنسی کے مطابق سرجری میں شاہ سلمان کا پِتا کامیابی سے نکال دیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق شاہ سلمان کچھ وقت ہسپتال میں ہی رہیں گے۔84سالہ شاہ سلمان کو پتے میں تکلیف کے باعث تین روز قبل ریاض کے کنگ فیصل ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

شاہ سلمان

مزید :

صفحہ اول -