لاک ڈاؤن نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی

لاک ڈاؤن نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی

  

لاہور (سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صدر گل محمد مرزا نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن اور غیر ہموار معاشی حالات نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری نے غریب کا چولہا ٹھنڈا کردیا ہے۔ محدود کاروباری امور سے زندگی کے پہیے کو رواں رکھنا نہایت مشکل ہے۔

آٹا، چینی، پٹرول، ادویات تک کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -