کورونا کے دوران ڈاکٹرز کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،ڈاکٹرجیفر نقوی

کورونا کے دوران ڈاکٹرز کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،ڈاکٹرجیفر نقوی

  

لاہور(پ ر)ڈاکٹر جیفر نقوی صدر وائے ڈی اے سروسز ہسپتال نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دنوں میں ہیلتھ ورکرو ینگ ڈاکٹرز کی بے مثال قربانیوں پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور حکومت وقت سے ہیلتھ پروفیشنل اور ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف کے دیرینہ خدشات دور کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -