2021 کے وسط سے قبل کرونا ویکسین کا حصول ممکن نہیں، عالمی ادارہ صحت

        2021 کے وسط سے قبل کرونا ویکسین کا حصول ممکن نہیں، عالمی ادارہ صحت

  

جنیوا (این این آئی) عالمی ادارہ صحت کے ہنگامی پروگرامز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مائیک ریان کا کہناتھا کہ آئندہ برس کا پہلا حصہ گزرنے سے قبل کرونا وائرس کی ویکسین کی توقع نہ رکھی جائے۔مائیک ریان کا مزید کہنا تھا کہ محققین کرونا وائرس سے متاثر نہ ہونے کے لیے مطلوبہ ویکسین کی تیاری میں بڑی پیش رفت کو یقینی بنا رہے ہیں اور ان میں سے بعض تو آخری مرحلے کے تجربات میں ہیں، تاہم سال 2021 کے اوائل سے قبل ان کے استعمال کے آغاز کی توقع رکھنا ممکن نہیں ہے۔

عالمی ادارہ صحت

مزید :

صفحہ اول -