پری سروس ٹریننگ کورس مکمل کرنیوالے 8ایڈیشنل سیشن ججوں کی تعیناتی کے احکامات جاری

  پری سروس ٹریننگ کورس مکمل کرنیوالے 8ایڈیشنل سیشن ججوں کی تعیناتی کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو(نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان نے پری سروس ٹریننگ کورس مکمل کرنے والے 8ایڈیشنل سیشن ججوں کی تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں،اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق شیخ اعجاز پرویز اور محمد صفدر کو سیالکوٹ اور عبداللہ عثمان کوسرگودھا، اخلاق احمد کو فیصل آباد، سردار فیصل نبی خان داھر کولودھراں، عشرت عباس کو خانیوال، ناصر محمود سیال کو بہاولپور اور ظہیر احمد کو شیخوپورہ ایڈیشنل سیشن جج تعینات کیا گیاہے۔
تعیناتی کے احکامات3

مزید :

صفحہ آخر -