چیئرمین سینیٹ کا 5 اگست کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

  چیئرمین سینیٹ کا 5 اگست کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی اجلاس بلانے ...

  

اسلام آباد(آ نالائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا 5 اگست کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ،وزارت پارلیمانی امور کو مراسلہ ارسال۔سینٹ سیکرٹریٹ سے جاری مراسلے کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 5اگست کوسینیٹ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں کشمیر پر ایک نکاتی ایجنڈا زیر غور ہوگا۔مرسلہ میں وزارت پارلیمانی امور صدر مملکت کو فوری سمری ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

چیئرمین سینیٹ

مزید :

صفحہ آخر -