مو جودہ حکومت کی ناقص پالیسوں سے معیشت تباہ ہو چکی،اسحاق ڈار

  مو جودہ حکومت کی ناقص پالیسوں سے معیشت تباہ ہو چکی،اسحاق ڈار

  

لندن (آن لا ئن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ مو جو دہ حکومت کی نا قص پا لیسیوں کی وجہ سے آج ہر انسان پر یشان حال ہے۔ تبدیلی سرکار کی وجہ سے پاکستان کی جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس شرح گزشتہ 20سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ حکومت نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ عمران خان کی ناقص پا لیسیو ں کی وجہ سے آج ملک کی معیشت اور عوام دونو ں تباہ حال ہے۔

اسحاق ڈار

مزید :

صفحہ آخر -