پہلا آن لائن اتھلیٹکس کوچنگ کورس آج شروع ہو گا

پہلا آن لائن اتھلیٹکس کوچنگ کورس آج شروع ہو گا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سندھ اتھلیٹکسایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے تعاون سے تین روزہ آن لائن اتھلیٹکس کوچنگ کورس آج شروع ہو گا۔ سندھ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن سیکرٹری جنرل تاج محمد مہر نے گفتگو کرتے بتایا کہ کورس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

ور کورس میں 150 سے زائد شرکاء حصہ لے رہے ہیں کورس میں ملکی اور غیرملکی کوالیفائیڈ کوچز شرکاء کو لیکچرز دیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -