بین الصوبائی ای کراٹے کاتا ٹورنامنٹ کے مقابلے جلد متوقع

  بین الصوبائی ای کراٹے کاتا ٹورنامنٹ کے مقابلے جلد متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیراہتمام بین الصوبائی ای کراٹے کاتا ٹورنامنٹ کے مقابلے جلد متوقع ہیں۔ قومی کوچ شاہ محمد شان نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے اکیڈمیز اور کلب، ڈسٹرکٹ اور ڈویژن سطح پر مقابلے مکمل ہو چکے ہیں۔
، صوبائی سطح پر مقابلے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ہیں جبکہ سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں مقابلے منعقد ہو چکے ہیں۔