توہین عدالت کے مرتکب آغا افتخارالدین مرزا کا صحت جرم سے انکار

  توہین عدالت کے مرتکب آغا افتخارالدین مرزا کا صحت جرم سے انکار

  

اسلام آباد (این این آئی) کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں یورپی یونین اوریو این او ڈی سی نے پاکستان کو حفاظتی سامان عطیہ کردیا، سامان میں حفاظتی لباس، دستانے، سینی ٹائزر، شوکور، ماسک اورفیس شیلڈ شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق یورپی یونین اوریو این او ڈی سی نے پاکستان کو کوویڈ 19کے خلاف حفاظتی سامان عطیہ کردیا، ترجمان این ڈی ایم اے نے کہا یورپی یونین کی سفیر آننیمارکل نے چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات کی، ملاقات میں یو این او ڈی سی کے کنٹری ڈائریکٹر اورنمائندہ نیکٹا موجود تھے۔ترجمان این ڈی ایم اے نے کہا کہ آننے مارکل نے پاکستان کے کوویڈ وبا کے خلاف اقدامات کی تعریف کی، سیکیورٹی ورکرز کیلئے 25 ہزار پی پی ایز حوالہ کی گئیں، کٹس میں طبی حفاظتی لباس، دستانے، سینی ٹائزر، شوکور، ماسک اورفیس شیلڈ شامل ہیں۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے یورپی یونین اور یو این او ڈی سی کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

صفحہ اول -